بحیرہ سیبویان
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ سیبویان (Sibuyan Sea) فلپائن میں ایک چھوٹا بحیرہ ہے جو جزائر ویسایا کو جزیرہ لوزون سے جدا کرتا ہے۔
تاریخ
[ترمیم]بحیرہ سیبویان کی حنگ کو یہاں 24 اکتوبر، 1944ء کو لڑی گئی جس میں جاپانی جنگی جہاز موساشی غرق ہوا اور دوسرے بحری جہازوں کو نقصان پہنچا۔
فلپائن کے اندر محل وقوع