بحیرہ کارا
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ کارا (Kara Sea) (روسی: Ка́рское мо́ре) شمالی سائبیریا میں بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔
اس کے مغرب میں بحیرہ بیرنٹس اور مشرق میں آبنائے کارا اور بحیرہ لیپٹف ہیں۔ اس کا نام دریائے کارا پر ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- مغربی بحیرہ کارا کے ریڈیولاجکل ضوابط
- بحیرہ کارا کی سمندری برف: [1] & [2]
- بحیرہ کارا کی بحری آلودگی
- ماحولیاتی تشخیص
- روسی جوہری فضلے کی ڈمپنگ وسیع پیمانے پر کی وضاحت, نیو یارک ٹائمز, 27 اپریل 1993