بحیرہ گراو
Jump to navigation
Jump to search
بحیرہ گراو (Grau's Sea) (ہسپانوی: Mar de Grau) جنوبی امریکی ملک پیرو کے زیر اختیار بحر الکاہل میں ایک جسم آب کا سرکاری نام ہے۔ جسم آب کی لمبائی تقریبا 3079،50 کلومیٹر اور چوڑائی 200 میل (370،4 کلومیٹر) ہے۔