بختیشوع
Appearance

شامی نسل کا خاندانِ اطباء جو جندی شاپور میں مقیم تھا۔ اس خاندان میں بڑے نامور اطباء اور فلاسفہ پیدا ہوئے جنھوں نے عالمانہ کتابیں لکھ کر علم طب کی بڑی خدمت کی۔ یہ خاندان عباسی خلفاء کے ہاں بڑا مقرب رہا اور انعام و اکرام سے نوازا گیا۔
خاندان کے نامور افراد
[ترمیم]- بختیشوع اول
- جبریل بن بختیشوع اول
- جرجیس بن بختیشوع جو جندی شاپور کے شفاخانہ کا ناظم اعلی تھا۔
- بختیشوع دوم
- جبریل بن بختیشوع دوم
- بختیشوع سوم
- یوحنا بن بختیشوع
- عبیداللہ بن بختیشوع اول
- جبریل بن بختیشوع سوم
- عبیداللہ بن بختیشوع دوم
اس خاندان کے اطباء کا سلسلہ دسویں صدی عیسوی کے آخر تک جاری رہا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ كتاب: عيون الأنباء في طبقات الأطباء آرکائیو شدہ 2007-09-27 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- اشوری خاندان
- ایرانی مسیحی
- تاریخ مشرق وسطی
- ساتویں صدی کے طبیب
- صوبہ خوزستان کی تاریخ
- صوبہ خوزستان کی شخصیات
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- قرون وسطی کے فارسی طبیب
- مشرقی آشوری کلیسیا کے اراکین
- نویں صدی کے طبیب
- ایرانی خاندان
- ایرانی اشوری شخصیات
- مسیحی خاندان
- اہواز کی شخصیات
- عراقی سائنسدان
- مسیحی اسکالر
- ساتویں صدی کے مترجمین
- آٹھویں صدی کے مترجمین
- عراقی مسیحی
- ایرانی اطبا
- عربی زبان کے مصنفین
- نسطوریت
- خلافت عباسیہ کی شخصیات
- نویں صدی کے مترجمین