بخت زادہ دانش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بخت زادہ دانش
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور
جامعہ ہزارہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اردو ،  پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بخت زادہ دانش پشتو زبان کے وہ شاعر ہے جو نوجوان نسل میں گذشتہ کیے سالوں کے دوران کافی مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔ موصوف انگریزی ادب میں ایم فل کی ڈگری رکھتے ہیں اور بے نظیر بھٹویونیورسٹی شیرنگل دیر اپر میں ملازم ہے۔ دلچسپ طور پر موصوف کو اپنے سینکڑوں اور طویل نظمیں زبانی یاد ہے اور انٹرنٹ کے مختلف ویب سائٹس پر اس کی شعروشاعری پر مبنی درجنوں مضامین اور ویڈیوز موجود ہیں جسے صارفین انتہائی دلچسپی اور رغبت سے تلاش اور دیکھتے ہیں.[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بخت زادہ دانش کون ہیں؟ اتنی کم مدت میں مقبول کیسے ہوئے" 


حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔