ضلع بدایوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بدایوں ضلع سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ضلع بدایوں
اتر پردیش کا ضلع
اتر پردیش میں محل وقوع
اتر پردیش میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
انتظامی تقسیمبریلی ڈویژن
صدر دفتربدایوں
تحصیلیں6
حکومت
 • لوک سبھا حلقےبدایوں، انولہ (جزوی)
 • اسمبلی نشستیں6
رقبہ
 • کل4,234 کلو میٹر2 (1,635 مربع میل)
آبادی (2011)
 • کل3,129,000
 • کثافت740/کلو میٹر2 (1,900/مربع میل)
 • شہری826,000
آبادیات
 • خواندگی52.91 فی صد
اہم شاہراہیںSH33, SH43, SH51, SH18, قومی شاہراہ 93
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

ضلع بدایوں بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک ضلع ہے اور بدایوں شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع بدایوں بریلی ڈویژن کا حصہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 5168 کلومیٹر² ہے۔ برطانوی مؤرخ جورج سمتھ کے مطابق، بدایوں کا نام آہیر بادشاہ بدھ کے نام پر ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

بداؤں ضلع کی مجموعی آبادی 3,700,245 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:ضلع بدایوں

متناسقات: 28°07′N 78°59′E / 28.117°N 78.983°E / 28.117; 78.983