بدر الدجیٰ (نعتیہ مجموعہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بدر الدجیٰ اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب بدرالدجیٰ جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 64 نعتیں اور 120 صفحات ہیں
  • یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
  • رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ
  • کیہڑا ہور تیرے وانگوں آقا لج پال دا۔

دیگر مجموعہ ہائے نعت[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بدر الدجیٰ عبد الستار نیازی نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور