بدر الدین بدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بدر الدین بدر
لقب ادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش 1932ء
وفات 11,ستمبر 1988ء
مذہب اسلام
فرقہ پاکستان رائٹرز گلڈ
مرتبہ
دور جدید دور

بدرالدین بدر سرگودھا (پنجابپاکستان اردو کے شاعر اور مصنف ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام بدر، بدرالدین اصل نام بدرالدین والد کا نام حافظ سلطان احمد ہے۔ ممبر، پاکستان رائٹرز گلڈ۔ حلقہ کیمبل پور رہے ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 1909ء پھالیہ (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

11ستمبر 1988ء سرگودھا (پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • خیابان بدر (1985ء)
  • جمال بدر (1977ء) [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء، ص 193