بدر الدین بدر (ٹوبہ ٹیک سنگھ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بدر الدین بدر
لقبنعت خوان
ذاتی
پیدائش1950ء
وفات11,فروری 2000ء
مذہباسلام
فرقہنعت
مرتبہ
دورجدید دور

بدرالدین بدر گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ(پنجابپاکستان اردو پنجابی نعت خوان ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام بدر، بدرالدین اصل نام بدرالدین تھا

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان کے بعد 1950ء گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

11فروری 2000ء اسلام آبادپاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین گوجرہ میں کی گئی[1]

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • ثنائے حبیب
  • نغمہ حضور [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7150
  2. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 35 ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی