بدر خلیل
Jump to navigation
Jump to search
بدر خلیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اکتوبر 1947 (74 سال) لاہور |
رہائش | کراچی |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | شاہزاد خلیل |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن ہدایت کار، ٹیلی ویژن میزبان، اداکارہ اور ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
بدر خلیل ایک پاکستانی ٹی وی اداکارہ ہیں۔ لاہور میں پیدا ہونے والی بدر خلیل جنھیں بدو آپا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو لیجنڈ سمجھی جاتی ہیں
کیریئر[ترمیم]
انہوں نے 1968ء میں بچوں کے شوز کی میزبانی کرکے کریئر کا آغاز کیا تاہم انہیں پی ٹی وی کے ڈرامے 'بی جمالو' میں مرکزی کردار ادا کرنے پر شہرت ملی۔
بدر خلیل لاہور سے کراچی اپنے شوہر شہزاد خلیل کے ساتھ منتقل ہوگئیں اور وہاں ان کا پہلا بڑا کلاسیک ڈراما 'ان کہی' تھا جس کے بعد تنہائیاں، دھوپ کنارے، تم سے کہنا تھا، چاندنی راتیں، فرار، پڑوسی، خالی ہاتھ، ہاف پلیٹ اور دیگر لاتعداد ہٹ ڈراموں کے ذریعے خود کو بہترین اداکار منوایا اور اب بھی وہ مختلف چینلز میں سرگرم ہیں۔