بدر عالم میرٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مولانا بدر عالم میرٹھی بھارت کے عظیم المرتبت عالم دین، دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فرزند، تھے، علامہ کشمیری کی فیض الباری کی تقریر آپ ہی نے املا کی، آپ کی کتاب ترجمان السنہ علم حدیث میں آپ کے بلند مقام کی عکاسی کرتی ہے مدینہ منورہ آپ نے ہجرت فرمائی اور وہیں وفات ہوئی۔