بدهو کا مقبره
Appearance
Buddhu's Tomb | |
متناسقات | 31°34′34″N 74°21′21″E / 31.576160°N 74.355904°E |
---|---|
مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان |
تاریخ تکمیل | c. 1641 عام زمانہ |
بدهو کا مقبرہ (انگریزی: Buddhu's Tomb) جسے بدهو کا آوا بھی کہا جاتا ہے لاہور، پنجاب، پاکستان میں سترہویں صدی میں تعمیر کیا جانے والا ایک مقبرہ ہے۔ روایتی طور یہ مقبرہ "بدھو" نامی ایک لاہور کے رہائشی سے منسوب کیا جاتا ہے تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے یہ مقبرہ دراصل خان دوراں بہادر نصرت جنگ کی بیوی کا ہے۔ [1] کچھ سکھ اسے بدھو کا تعمیر کردہ گردوارہ مانتے ہیں۔ [2]
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ S. M. Latif (1892)۔ Lahore: Its History, Architectural Remains and Antiquities: With an Account of Its Modern Institutions, Inhabitants, Their Trade, Customs, &c۔ New Imperial Press۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-06
- ↑ Nadeem Dar (19 دسمبر 2015)۔ "Buddhu Ka Awa – Forlorn heritage"۔ Pakistan Today
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط|تاریخ رسائی
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت)