بدھادیو بھٹاچاریہ
ظاہری ہیئت
بدھادیو بھٹاچاریہ | |
|---|---|
Buddhadeb Bhattacharjee | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | Minister for Information and Public Relations 1 مارچ 1944ء کلکتہ، Bengal Presidency, British India Minister for Home Affair Jadavpur منسٹر برائے اطلاعات اور تہذیبی معاملات MLA Cossipur Jadavpur Jadavpur |
| وفات | Minister for Information and Public Relations Cossipur Jadavpur Minister for Home Affair Jadavpur منسٹر برائے اطلاعات اور تہذیبی معاملات MLA Cossipur Jadavpur Jadavpur |
| جائے تدفین | Minister for Information and Public Relations Cossipur Jadavpur Minister for Home Affair Jadavpur منسٹر برائے اطلاعات اور تہذیبی معاملات MLA Cossipur Jadavpur Jadavpur |
| جماعت | کمیونیسٹ پارٹی انڈیا (مارکسی) |
| والدین |
|
| مادر علمی | کلکتہ یونیورسٹی Presidency University, کولکاتا |
As of 27جنوری, 2007 Source: [CPI(M) official website] | |
بدھادیو بھٹاچاریہ (1944ء - 2024ء) ایک بھارتی سیاست دان تھے۔ وہ کمیونیسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) کے پولت بورو کے سابق رکن رہ چکے تھے۔ وہ 2000ء سے 2011ء تک مغربی بنگال کے وزیر اعلی بھی تھے۔ بدھادیو 13 مئی 2011ء تک کل چوبیس برس جادو پور انتخابی حلقہ سے ایم ایل اے تھے، بالآخر انھیں انہی کی حکومت کے سابق چیف سکریٹری منیش گپتا نے 2011ء کے مغربی بنگال کے انتخاب میں 16,684 ووٹوں سے شکست دی۔
وہ پرفلو چندر سین کے 1967ء کے بعد بھارت کے دوسرے وزیر اعلیٰ ہیں جنھیں اپنے ہی حلقہ انتخاب میں شکست ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر بدھادیو بھٹاچاریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- بنگالی سیاستدان
- بنگالی ہندو
- پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا کے فضلا
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- کولکاتا کے سیاست دان
- مغربی بنگال کے وزرائے اعلیٰ
- بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کے ملحدین
- اکیسویں صدی کے ملحدین
- امریکیت مخالف
- ضد سامراجیت
- بھارتی ملحدین
- بھارتی کمیونسٹ
- مارکسی انسان دوست
- مارکسی نظریہ ساز
- مارکسی مصنفین
- کولکاتا کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی شخصیات
- 1944ء کی پیدائشیں
- 2024ء کی وفیات