بدیع الزمان کردستانی
Appearance
بدیع الزمان کردستانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1905ء سنندج |
تاریخ وفات | 26 اکتوبر 1977ء (72 سال) |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام [1]، اہل سنت [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
ملازمت | جامعہ تہران |
درستی - ترمیم ![]() |
بدیع الزمان کردستانی (1323ھ - 1399ھ / 1905ء - 1978ء) ایک مصنف اور شاعر تھا ۔
حالات زندگی
[ترمیم]وہ عبد الحمید بن عبد المجید الکردستان ہیں۔ آپ سنندج میں پیدا ہوئے وہیں پلے بڑھے اور تعلیم حاصل کی اور تہران میں وفات پائی۔ وہ عربی، فارسی، کرد، فرانسیسی اور انگریزی لغت میں مہارت رکھتا تھا۔
تصانیف
[ترمیم]آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:
- «مخزن الأدب في أشعار العرب والعجم»
- «منتخب قصائد فارسي»
- «معيار القروض في علم العروض»
- «منتخب نهج البلاغة»
- «شرح ضادية الطرماح بن حكيم الطائي»
- «شرح بائية ذي الرمة»[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.islahweb.org/ar/content/2015/12/16124/في-رحاب-بدیع-الزمان-الکردستاني
- ↑ "بديع الزمان الكردستاني"۔ معجم البابطين لشعراء العربية في القرنين التاسع عشر والعشرين۔ مؤسسة جائزة عبد العزيز سعود البابطين للإبداع الشعري۔ 2019-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ آذار 2012
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
(معاونت)
زمرہ جات:
- 1905ء کی پیدائشیں
- 10 جنوری کی پیدائشیں
- 1977ء کی وفیات
- 26 اکتوبر کی وفیات
- ایرانی اہل سنت
- 1978ء کی وفیات
- ایرانی شعراء
- 1323ھ کی پیدائشیں
- 1399ھ کی وفیات
- جامعہ تہران کا تدریسی عملہ
- علماء علوم اسلامیہ
- بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام
- بیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے ایرانی شعرا
- ایرانی مرد شعرا
- کرد شعرا
- مسلمان علما
- مفسرین
- مذہبی مصنفین
- ایرانی مرد مصنفین
- ایرانی کرد شخصیات