برائن ایلڈریج (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برائن ایلڈریج
ایلڈریج 2012ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامبرائن لیسلی ایلڈریج
پیدائش30 جون 1940(1940-06-30)
کرائسٹ چرچ, نیوزی لینڈ
وفات9 دسمبر 2021(2021-12-09) (عمر  81 سال)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر26 (1986–1995)
ایک روزہ امپائر45 (1986–1995)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 اکتوبر 2014

برائن لیسلی ایلڈریج (پیدائش: 30 جون 1940ء)|(انتقال: 9 دسمبر 2021ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے۔ [1] ایلڈریج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں امپائرز میں سے ایک تھے۔ [2] ان کی موت کے بعد، وہ ابھی تک واحد نیوزی لینڈر تھے جنھوں نے عالمی کپ فائنل میں امپائرنگ کی۔ [3] انھوں نے 1986ء اور 1995ء کے درمیان [4] ٹیسٹ میچوں اور 45 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ نیوزی لینڈ میں 20 ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ انھوں نے سری لنکا میں تین، پاکستان میں دو اور زمبابوے میں ایک ٹیسٹ میں امپائرنگ کی۔ مجموعی طور پر، انھوں نے 1979ء سے 1995ء کے درمیان 84 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی [5]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 9 دسمبر 2021ء کو کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ میں 81 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "New Zealand Cricket mourns respected test umpire Brian Aldridge"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2021 
  2. "Umpire backs Shoaib action"۔ بی بی سی نیوز۔ 21 February 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2008 
  3. "NZC: Stalwarts of the Game Pass"۔ cricexec۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022 
  4. "Brian Aldridge"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  5. "Brian Aldridge as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2022