برازیلی انٹارکٹیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برازیلی
منطقہ دلچسپی
متناسقات: 28°W 53°W

متناسقات: 28°W 53°W
- نامزد1986
آبادی
 • موسم گرما100
 • موسم سرما48
رقبہ
- موسم گرما
- موسم سرما


ویب سائٹپور انتار

برازیلی انٹارکٹیکا (Brazilian Antarctica) (پرتگیزی: Antártida Brasileira یا Antártica Brasileira) انٹارکٹیکا کا ایک حصہ ہے جس پر برازیل کا دعوی ہے۔