براندنبورگ گیٹ
Appearance
براندنبورگ گیٹ Brandenburg Gate | |
---|---|
Brandenburger Tor | |
![]() براندنبورگ گیٹ | |
عمومی معلومات | |
قسم | شہر کا دروازہ |
معماری طرز | نو کلاسیکل |
مقام | برلن، جرمنی |
متناسقات | 52°30′59″N 13°22′40″E / 52.5163°N 13.3777°E |
آغاز تعمیر | 1788 |
تکمیل | 1791 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Carl Gotthard Langhans |
براندنبورگ گیٹ جرمنی کے شہر برلن کی علامت ہے۔ یہ پرانے برلن کا دروازہ تھا۔ اسے ولیہلم دوم نے امن کی علامت کے طور پر 1788ء سے 1791ء کے درمیان تعمیر کروایا۔ اس کا ڈیزائن یونانی ہے۔ اس کی بلندی 26 میٹر، چوڑائی 65.5 میٹر اور موٹائی 11 میٹر ہے۔ دروازے کے اوپر رتھ پے سوار امن کی دیوی ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر براندنبورگ گیٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox building with unsupported parameters
- 1791ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- جرمنی
- جرمنی کی قومی علامات
- جرمنی میں امتیازی نشانات
- جرمنی میں دروازے
- برلن میں یادگاریں
- برلن میں سیاحتی مقامات
- برلن میں ثقافتی ورثے کے مقامات
- برلن کی سرحدی گزر گاہیں
- میتہ میں عمارات و ساخات
- جرمنی کی ثقافتی تاریخ
- پھاٹک