برانڈ نبرگ گیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برانڈن برگ گیٹ

برانڈ نبرگ گیٹ جرمنی کے شہر برلن کی علامت ہے۔ یہ پرانے برلن کا دروازہ تھا۔ اسے ولیہلم دوم نے امن کی علامت کے طور پر 1788ء سے 1791ء کے درمیان تعمیر کروایا۔ اس کا ڈیزائن یونانی ہے۔ اس کی بلندی 26 میٹر، چوڑائی 65.5 میٹر اور موٹائی 11 میٹر ہے۔ دروازے کے اوپر رتھ پے سوار امن کی دیوی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]