براہموس میزائل
براہموس میزائل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قسم | کروز میزائل | ||||||
اصل ملک | ![]() ![]() |
||||||
کارساز | براہموس ایئرو اسپیس پرائیویٹ لیمیٹڈ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
براہموس میزائل : یہ کروز میزائل کی قسم سپر سانک میزائل ہے، اسے بھارت نے روس کی مدد سے بنایا ہے[1]
یہ اس وقت دنیا کے تیز رفتار میزائلوں میں سے ایک ہے جو آواز کی رفتار سے تین گنا سے لیکر پانچ گنا تیزی سے فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان کے پاس غزنوی ہائپر سانک میزائل ہے، جو زمین سے زمین تک مار کرتا ہے جبکہ اس کی رینج 290کلومیٹر تک ہے۔

مذید پڑھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- BrahMos Missile official websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ brahmos.com (Error: unknown archive URL)
![]() |
ویکی ذخائر پر براہموس میزائل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |