بربری ببر شیر
ظاہری ہیئت
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
| Barbary lion | |
|---|---|
| A Barbary lion photographed in Algeria in 1893 by Alfred Edward Pease.[1] | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| جماعت: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| جنس: | |
| نوع: | |
| ذیلی انواع: | P. l. leo
|
| Trinomial name | |
| Panthera leo leo (Linnaeus, 1758)
| |
| ہم نام | |
|
Panthera leo barbaricus (Meyer, 1826) | |
بربری ببر شیر کو اٹلس ببر شیر یا شمالی افریقی ببر شیر بھی کہا جاتا ہے یہ الجزائر، المغرب، تونسء اور مصر میں پایا جاتا ہے یہ شمالی افریقا سے ببر شیروں کی نامزد ذیلی نوع ہے۔ اسے شدید شکار نے شمالی افریقا کے ویرانوں سے ختم کیا جاچکا ہے جیسا کہ اس کا آخری شکار 1920 میں المغرب میں منظر پر آیا۔ [5][6] یہ ببر شیروں کی سب سے بڑی نوع تھی،[7]اس کے نر ببر شیروں کی لمبائی 3٫0–3٫3 میٹر (9٫8–10٫8 فٹ) اور وزن 200 kg (440 lb) ہوتی ہے۔ یہ نوع ذیلی صحارائی ببر شیروں کی نسبت ایشیائی ببر شیروں کے قریب نظر آتی ہے۔ بہت سے انسانی تحویل میں موجود ببر شیر یہی قسم ہیں۔ ,[8] ربات کے چڑیا گھر میں کم و بیش اس کی تعداد 90 ہیں .[9]