بربر زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بربر زبانیں
Tamaziɣt / Tamazight / ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵖⵜ / ⵝⴰⵎⴰⵣⵉⵗⵝ / ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵗⵜ
نسل: بربر (Imaziɣen)
جغرافیائی
تقسیم:
شمالی افریقا, mainly مراکش,تونس، الجزائر، لیبیا, northern مالی and northern نائجر; smaller Berber-speaking populations in برکینا فاسو، مصر، موریتانیہ and the Spanish city of ملیلہ

Berber-speaking Moroccan and Algerian immigrants of about 2 million in: France, Netherlands, Belgium, Spain, Germany, Italy, Canada and the United States
لسانی درجہ بندی: افرو۔ایشیائی
  • بربر زبانیں
سابقہ اصل-زبان: Proto-Berber
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5: ber
گلوٹولاگ: berb1260[1]
{{{mapalt}}}
Berber-speaking populations are dominant in the coloured areas of modern-day North Africa. The other areas of North Africa contain minority Berber-speaking populations.
  Tmaziɣt (Riffian)
  Tamaziɣt (Central Atlas)
  Tacelḥit (Shilha)
  Tuḍḍungiyya (Zenaga
  Tamaceq (Tuareg)
  Tacenwit (Shenwa)
  Taqbaylit (قبائلی (زبان))
  Tacawit (Shawiya)
  Tanfusit (Nafusi)
  Other (Wargli,
        Mozabite، Siwa, etc.)

بربر زبانیں یا امازیغی زبانیں خاندانہائے زبان میں افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانیں تیونس، مراکش، الجزائر، مالی، نائجر اور لیبیا میں بولی جاتی ہیں۔ یہ ان علاقوں میں محدود پیمانے پر علاقائی طور پر بولی جاتی ہیں اور خدشہ ہے کہ ان میں سے اکثر یا تو ناپید ہوچکی ہیں یا پھر خاتمے کے قریب ہیں کیونکہ ان علاقوں میں عربی زبان کافی حد تک رائج ہو چکی ہے۔ کچھ زبانیں تصویری شکل میں لکھی حاتی رہی ہیں مگر بعد میں ان میں سے اکثریت عربی رسم الخط میں لکھی جانے لگیں۔ ان میں سے کئی زبانیں دو ہزار سال سے زیادہ پرانی ہیں۔

ذیلی خاندان[ترمیم]

اس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔

اعداد[ترمیم]

اردو بربر
ایک ijjen / yan / yun / yiwen (fem: ict, yat, yut, yiwet)
دو sin (fem: snat)
تین kraḍ (fem: kraḍt)
چار kkuẓ (fem: kkuẓt)
پانچ semmus (fem: semmust)
چھے sḍis (fem: sḍist)
سات sa (fem: sat)
آٹھ tam (fem: tamt)
نو tẓa (fem: tẓat)
دس mraw (fem: mrawt)

ہفتے کے دن[ترمیم]

اردو بربر
پیر Aynas / ⴰⵢⵏⴰⵙ
منگل Asinas / ⴰⵙⵉⵏⴰⵙ
بدھ Akṛas / ⴰⴽⵕⴰⵙ
جمعرات Akwas / ⴰⴽⵡⴰⵙ
جمعۃ المبارک Asimwas / ⴰⵙⵉⵎⵡⴰⵙ
ہفتہ Asiḍyas / ⴰⵙⵉⴹⵢⴰⵙ
اتوار Asamas / ⴰⵙⴰⵎⴰⵙ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن, ویکی نویس (2017ء)۔ "Berber"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔