برجایا ٹائمز اسکوائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برجایا ٹائمز اسکوائر
Berjaya Times Square
Kuala Lumpur Malaysia Berjaya-Times-Square-01.jpg
برجایا ٹائمز اسکوائر کوالا لمپور
عمومی معلومات
حیثیت مکمل
قسم Residentials
Hotel
معماری طرز Postmodernism
مقام 1 Jalan Imbi
کوالا لمپور، ملائیشیا
متناسقات 3°08′32″N 101°42′38″E / 3.142182°N 101.710605°E / 3.142182; 101.710605متناسقات: 3°08′32″N 101°42′38″E / 3.142182°N 101.710605°E / 3.142182; 101.710605
آغاز تعمیر 1997
تکمیل 2003
اونچائی
چھت 203 میٹر (666 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد 48
5 زمین کے نیچے
ڈیزائن اور تعمیر
معمار DP Architects
حوالہ جات
[1][2][3][4]
برجایا ٹائمز اسکوائر کوالا لمپور
Berjaya Times Square Kuala Lumpur
Berjaya Times Square atrium.jpg
برجایا ٹائمز اسکوائر کوالا لمپور
مقام Imbi، کوالا لمپور، ملائیشیا
تاریخ افتتاح اکتوبر 2003
سرمایہ کار Berjaya Group
انتظامیہ Berjaya Group
مالک Berjaya Group
معمار DP Architects
دکانوں اور خدمات کی تعداد <1,000
No. of anchor tenants 3, (Hero Market, Borders Group and Golden Screen Cinemas)
کل خوردہ منزل رقبہ 700,000 میٹر2 (7,500,000 فٹ مربع)
منزلیں 13

برجایا ٹائمز اسکوائر (انگریزی: Berjaya Times Square) ایک 48 منزلہ 203 میٹر (666 فٹ) بلند جڑواں ٹاورز، ہوٹل، کنڈومیمیم، اندون در تفریحی پارک اور شاپنگ سینٹر کمپلیکس ہے۔ یہ بوکیت بینتانگ، کوالا لمپور، ملائیشیا میں واقع ہے۔ اس کا افتتاح اکتوبر 2003ء میں تب ملائیشیا کے چوتھے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کیا تھا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سانچہ:Ctbuh
  2. سانچہ:Ctbuh
  3. برجایا ٹائمز اسکوائر Emporis پر
  4. برجایا ٹائمز اسکوائر SkyscraperPage پر
  5. "Berjaya Times Square Hotel & Convention Center"۔ Asia Travel۔ 12 اکتوبر 2003۔ مورخہ 3 نومبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2012۔