برج الحمراء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برج الحمراء
عمومی معلومات
شہر یا قصبہ کویت شہر
ملک کویت
تکمیل 2011
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد 77

برج الحمراء (انگریزی: Al Hamra Firdous Tower) کویت کے شہر کویت شہر میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 77 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 413 میٹر (1,354 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2011 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]