برج جدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برج جدہ
Jeddah Tower
برج جدة
Jeddah Tower August 2019 S.Nitzold.jpg
تصویر 16 اگست 2019
سابقہ نامبرج میل
عمومی معلومات
حیثیتمجوزہ
قسممختلف استعمال; دفتر، ہوٹل، رہائشی، اپارٹمنٹ، مشاہدے، خوردہ
معماری طرزانتہائی بلند فلک بوس عمارت
مقامجدہ، سعودی عرب
متناسقات21°43′59″N 39°05′24″E / 21.733°N 39.090°E / 21.733; 39.090متناسقات: 21°43′59″N 39°05′24″E / 21.733°N 39.090°E / 21.733; 39.090
آغاز تعمیرنامعلوم [1]
Estimated completionنامعلوم
لاگتسعودی ریال 4.6 ارب (US$1.23 بلین)[2] (ابتدائی)
مالککنگڈم ہولڈنگ کمپنی, ابرار ہولڈنگ کمپنی, عبد الرحمان حسن شابتلی, مجموعہ بن لادن
انتظامیہسی بی آر ای گروپ
اونچائی
تعمیراتی≥1,000 میٹر (3,281 فٹ)"Kingdom Tower - The Skyscraper Center"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)</ref>[A]
مشاہدہ گاہ502 میٹر (1,647 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
ساختی نظاممضبوط کیا گیا کنکریٹ اور فولاد, تمام شیشہ سامنے
منزلوں کی تعداد>156 کل
منزل رقبہ319,000 میٹر2 (3,433,687 فٹ مربع)-530,000 میٹر2 (5,704,873 فٹ مربع)[B]
لفٹیں69
ڈیزائن اور تعمیر
معمارایڈرین ڈی سمتھ, ایڈرین سمتھ + گورڈن گل آرکٹیکچر, شکاگو، امریکہ
ڈیولپرجدہ اکنامک کمپنی (JEC)[3]
انجینئرلینگان انٹرنیشنل (ذیلی گریڈ اور نقل و حمل منصوبہ بندی)[4]
ساختی انجینئرThornton Tomasetti
اہم ٹھیکیدارمجموعہ بن لادن
حوالہ جات
[5]

برج جدہ (Jeddah Tower) (عربی: برج جدة),[6] جسے پہلے برج مملکت (Kingdom Tower) (عربی: برج المملكة) اور برج میل (Mile-High Tower) کہا جاتا تھا ایک انتہائی بلند فلک بوس عمارت ہے جس کی جدہ میں تعمیر کے لیے تجویز پیش گئی ہے۔ اس کا ابتدائی تخمینہ 4.6 ارب سعودی ریال (1.23 ارب امریکی ڈالر) ہے۔[7] اگر منصوبہ بندی کے مطابق برج بے مثال بلندیوں تک پہنچتا یے تو یہ دنیا میں سب سے بلند عمارت بنے گا اور یہ پہلا ڈھانچہ ہو گا جو ایک کلومیٹر کی بلندی کو چھوئے گا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brass, Kevin۔ "Work on 1km-tall Kingdom Tower set to begin in January"۔ TheNational۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 December 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Summer Said۔ "Saudis Plan World's Tallest Tower"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 August 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. Nambiar, Sona۔ "Kingdom Tower to pip reigning champ Burj Khalifa by 173m"۔ Dubai Media Incorporated۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 August 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Langan Website"۔ Langan International۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 August 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Mile-High Tower"۔ SkyscraperPage۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 August 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "8.4 billion real estate deal objective is to develop Jeddah Tower and the Jeddah Economic City"۔ Kingdom Holding Company۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 November 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. Devi, Kanchana۔ "World's tallest tower to be built for $1.2 bn in Saudi Arabia"۔ TruthDive۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 August 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)