برسات (1949ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برسات (1949ء فلم)
Barsaat (1949) film poster.jpg
فلم پوسٹر
ہدایت کارراج کپور
پروڈیوسرراج کپور
تحریررامانند ساگر
منظر نویسرامانند ساگر
کہانیرامانند ساگر
ستارےنرگس دت
راج کپور
پریم ناتھ
نمی
کے این سنگھ
کوکو مورے
بی۔ ایم ویاس
موسیقیشنکر جے کشن
سنیماگرافیجل مستری
ایڈیٹرجی جی مایاکر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارآر کے فلمز
آل انڈیافلمز
تاریخ نمائش
  • 22 اپریل 1949ء (1949ء-04-22)
(بھارت)
دورانیہ
171 منٹ.
ملکبھارت
زبانہندی

برسات (انگریزی: Barsaat) 1949ء کی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جس کی ہدایت کاری راج کپور نے کی تھی۔ اس فلم میں کپور اور نرگس کی مشہور جوڑی کے علاوہ پریم ناتھ بھی تھے۔ اس فلم میں اداکارہ نمی کو ان کے پہلے فلمی کردار میں متعارف بھی کرایا گیا تھا۔ فلم برسات کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی بڑی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی۔ اس فلم کی کامیابی کی وجہ سے 1950ء میں کپور نے آر کے اسٹوڈیو خریدا۔

موسیقی[ترمیم]

برسات
البم آواز: شنکر جے کشن
صنففلمی نغمے
طوالت38:01
لیبلایچ ایم وی - سارے گا ما
پروڈیوسرشنکر جے کشن
شنکر جے کشن تاریخچہ
برسات
(1949)
آوارہ
(1951)

پلنٹ بالی ووڈ نے سارے نغموں کو بالی وڈ کے 100 عظیم ترین نغموں کی فہرست میں 1 نمبر پر رکھا۔[1] پلنٹ بالی ووڈ کے راکیش بڈھو نے 10 اسٹار دیتے ہوئے لکھا، "برسات مثالی طور پر ہندی سنیما کے بہترین موسیقی میں سے ایک ہے"۔[2]

نغموں کی فہرست[ترمیم]

تمام موسیقی شنکر جے کشن نے کمپوز کی۔.

نمبر.عنوانبولگلوکار(ہ)طوالت
1."ہوا میں اڑتا جائے"رمیش شاستریلتا منگیشکر2:30
2."جیا بے قرار ہے"حسرت جے پوریلتا منگیشکر3:10
3."برسات میں ہم ملے"شیلندرالتا منگیشکر5:00
4."مجھے کسے سے پیار ہو گیا"جلال ملیح آبادیلتا منگیشکر2:46
5."میری آنکھیں میں بس گیا کوئی رے"حسرت جے پوریلتا منگیشکر2:47
6."پتلی کمر ہے"شیلندرا، اکھلیشلتا منگیشکر، مکیش5:17
7."میں زندگی میں ہر دم روتا ہی رہا"حسرت جے پوریمحمد رفیع2:51
8."اب میرا کون سہارا"حسرت جے پوریلتا منگیشکر3:15
9."چھوڑ گئے بالم"حسرت جے پوریلتا منگیشکر، مکیش4:28
10."بچھڑے ہوئے پردیسی"حسرت جے پوریلتا منگیشکر3:28
11."جیا بے قرار ہے" دھن2:29
کل طوالت:38:01

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "100 Greatest Bollywood Soundtracks Ever – Part 4". Planet Bollywood. 6 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2011. 
  2. "Barsaat Music Review by Rakesh Budhu". Planet Bollywood. اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2012.