برساپارہ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کرکٹ اسٹیڈیم
Dr. Bhupen Hazarika Cricket Stadium
برساپارہ کرکٹ اسٹیڈیم
Barsapara Cricket Stadium
آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
Assam Cricket Association Stadium
Barsapara Cricket Stadium match under floodlights.jpg
برساپارہ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامبرساپارہ، گوہاٹی، آسام
جغرافیائی متناسق نظام26°08′42″N 91°44′11″E / 26.145092°N 91.736512°E / 26.145092; 91.736512متناسقات: 26°08′42″N 91°44′11″E / 26.145092°N 91.736512°E / 26.145092; 91.736512
تاسیس2012
گنجائش40,000
ملکیتآسام کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلآسام کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفآسام کرکٹ ٹیم
بھارت قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
میڈیا اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
واحد ایک روزہ21 اکتوبر 2018:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2010 اکتوبر 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی205 جنوری 2020:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
پہلا خواتین ٹی204 مارچ 2019:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری خواتین ٹی209 مارچ 2019:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
ٹیم کی معلومات
آسام کرکٹ ٹیم (2013 – تاحال)
بھارت قومی کرکٹ ٹیم (2017 – تاحال)
بمطابق 5 جنوری 2020
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/680295.html Barsapara Cricket Stadium, Cricinfo

برساپارہ اسٹیڈیم (انگریزی: Barsapara Stadium) جس کا رسمی نام ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کرکٹ اسٹیڈیم اور عرفیت آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم ہے برساپارہ، گوہاٹی، آسام، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ ۔[1] اس پورے اسٹیڈیم منصوبے کی لاگت 2300 کروڑ روپے ہے۔ اس کا افتتاح آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونووال نے 10 اکتوبر 2017ء کو کیا تھا۔ برسپارہ کرکٹ اسٹیڈیم بھارت کا 49 واں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "New guwahati station". 
  2. "International cricket venues in India".