برسا منڈا
برسا منڈا (15 نومبر 1875 - 9 جون 1900) ایک ہندوستانی قبائلی آزادی پسند، مذہبی رہنما، اور عوامی قائدوہیرو تھے جن کا تعلق منڈا قبیلے سے تھا۔ انہوں نے ایک قبائلی مذہبی ہزار سالہ تحریک کی سربراہی کی جو 19ویں صدی کے آخر میں، برطانوی راج کے دوران بنگال پریزیڈنسی (اب جھارکھنڈ ) میں پیدا ہوئ۔ اس طرح وہ ہندوستانی تحریک آزادی کی تاریخ میں ایک اہم شخصیت بن گئے۔ [1] [2]
ابتدائی زندگی[ترمیم]
ابتدائی دور (1886-1894)[ترمیم]
نیا مذہب[ترمیم]
قبائلی تحریک[ترمیم]
مقبول ثقافت میں[ترمیم]
یادگاری[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Awaaz، Aapki (9 June 2015). "बिरसा मुंडा : शक्ति और साहस के परिचायक" [Birsa Munda: represents strength and courage] (بزبان ہندی). اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2015.
- ↑ Birsa Munda and His Movement 1874–1901: A Study of a Millenarian Movement in Chotanagpur, by Kumar Suresh Singh.