برطانوی ہندی فوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1895 میں متحدہ ہندوستان کے سپاہیوں کا ایک گروپ وولی  فائرنگ کی مشق کرتے ہوئے۔

ہندوستانی فوج تقسیم ہند سے قبل  برطانیہ کی فوج ہوا کرتی تھی۔ اس کا کام ہندوستان اور  دیگر ریاستوں کی حفاظت کرنا ہوتا تھا جن کی بعض اوقات اپنی فوجیں بھی ہوا کرتی تھیں۔[1]

برطانوی ہندی فوج سلطنت برطانیہ کی اہم عسکری فوج تھی جن کی خدمات ہندوستان اور اس سے باہر بھی  موجود تھی  خاص کر جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوم میں اس فوج نے برطانوی مفادات کا خوب دفاع کیا۔ یہ نام سرکاری سطح پر 1895ء میں استعمال کیا گیا ۔1903ء میں ہندوستانی فوج میں مزید تین افواج کو شامل کیا گیا۔ یہ فوج آرمی آف انڈیا (جس میں برطانوی انگریز اور ہندوستانی فوج دونوں شامل تھی )سے الگ  فوج تھی .

حواشی[ترمیم]

  1. Imperial Gazetteer of India, Volume IV 1908, p. 85 Quote: "The British Government has undertaken to protect the dominions of the Native princes from invasion and even from rebellion within: its army is organized for the defence not merely of British India, but of all possessions under the suzerainty of the King-Emperor."
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔