برطانوی ہند کی ایجنسیاں
Appearance
نوآبادیاتی ہندوستان کے شاہی وجود | |
ولندیزی ہند | 1605–1825 |
---|---|
ولندیزی-ناروے ہند | 1620–1869 |
فرانسیسی ہند | 1769–1954 |
ہندوستان گھر | 1434–1833 |
پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1628–1633 |
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1612–1757 |
کمپنی راج | 1757–1858 |
برطانوی راج | 1858–1947 |
برما میں برطانوی راج | 1824–1948 |
نوابی ریاستیں | 1721–1949 |
تقسیم ہند | 1947 |
ایجنسی برطانوی ہند کی 1947ء سے قبل ایک انتظامی اکائی تھی۔[1]
ایجنسیوں کی فہرست
[ترمیم]- عدن ایجنسی (1839 – 1859)
- الور ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
- بگھیل کھنڈ ایجنسی 1871 / 1933
- بلوچستان ایجنسی
- بناس کانٹھا ایجنسی
- بڑودا ایجنسی
- بڑودا اور گجرات ایجنسی
- بڑودا، مغربی ریاستیں، اور گجرات ایجنسی
- بنگال ریاستیں ایجنسی
- بھوپال ایجنسی 1818 / 1947-08-15
- بھوپاوار ایجنسی 1882 / 1925
- بیکانیر ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
- بندیل کھنڈ ایجنسی 1811
- وسطی ہند ایجنسی 1854
- چھتیس گڑھ ایجنسی
- کچھ ایجنسی
- دکن اسٹیٹس ایجنسی 1930
- دہلی ایجنسی
- مشرقی راجپوتانہ ریاستیں ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
- مشرقی ریاستیں ایجنسی 1930
- گنجم ہل ٹریکس ایجنسی (مدراس پریزیڈنسی)
- گلگت ایجنسی 1889
- کوتاہ-جھالاواڑ ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
- ہراوتی ایجنسی
- ہراوتی-ٹونک ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
- کائرہ ایجنسی
- کاٹھیاواڑ ایجنسی (بمبئی پریذیڈنسی)
- کولابا ایجنسی
- کولہاپور ایجنسی
- مدراس ریاستیں ایجنسی 1930
- ماہی کانتھا ایجنسی (بمبئی پریذیڈنسی)
- مالوہ ایجنسی
- * 1895 / 1925 (ضم مع بھوپاوار ایجنسی از مالوہ اور بھوپاوار ایجنسی)
- * 1934 / 1947
- مالووہ اور بھوپاوار ایجنسی 1925 / 1927
- مالوہ اور جنوبی ریاستیں ایجنسی 1927
- ناسک ایجنسی
- شمال مشرقی سرحدی ایجنسی
- شمال مغربی سرحدی ریاستیں ایجنسی
- اڑیسہ ایجنسی 1905
- پالنپور ایجنسی 1819 (حصہ بمبئی پریذیڈنسی، ضم 10 اکتوبر 1924 )
- پونا ایجنسی
- پنجاب اسٹیٹس ایجنسی 1930s
- راجپوتانہ ایجنسی (تین ریڈینسی اور چھ ایجنسیاں)
- ریوا کانتھا ایجنسی (بمبئی پریذیڈنسی)
- سابار کانتھا ایجنسی
- سورت ایجنسی
- تھانہ ایجنسی
- وزگاپٹنم ایجنسی (مدراس پریزیڈنسی)
- مغربی ہند ریاستیں ایجنسی (WISA)
- مغربی راجپوتانہ ریاستیں ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی، حصہ میواڑ ریزیڈینسی حتی 1906، الگ ہونے تک)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Great Britain India Office. معجم سلطانی ہند. Oxford: Clarendon Press، 1908.