برفت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برفت ایک بہادرقوم ہے۔ جو سندھ اوربلوچستان کہ سرحد پر زیادہ ترپائی جاتی ہے۔ برفت کوھستان علاقے کی طاقتورترین قوم ہے۔ سردارملک اسد سکندرخان برفت جو “ایم این اے ”بھی ہیں وہ اس قوم کے سردا رہیں۔ برفت قبیلہ ایک ندی "باران نئین" کے کنارے پرآبادہے۔ اورکھیرتھرجبل،کرچات،تھانوعاربخان،بولاخان،مول سری تونگ ریک بھال میں ان کی زیادہ ذات پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ قوم پوری سندھ میں رہتی ہے۔ برفت قبیلاایک جنگجوقبیلاہے اس کی مینگلوں اور بھی کئی قبیلوں سے لڑائیاں ہوئی ہیں جس میں ہمیشہ فتح حاصل کی ہے۔ برفت اصل میں سمہ قوم سے ہیں۔ اس کے بعد اپنے قبیلے سے پہچانے جاتے ہیں۔