برفیلی گیند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برفیلی گیند کی تصویر

برفیلی گیند (انگریزی: Snowball) ایک طرح کی گیند ہے جو عام گیندوں کی طرح بیضوی ہوتی ہے۔ یہ گیندوں کے بر عکس کسی برف باری والے مقام پر عمومًا بر سر موقع برف کو ہاتھ میں لے کر یا تو سیدھے یا پھر کسی شکل بندی میں معاون کی مدد سے تیار کی جاتی ہے۔ اس کے لیے وافر مقدار میں دستیاب برف کو کم جگہ میں دبایا جاتا ہے اور ایک عارضی گیند ابھر کر سامنے آتا ہے۔[1] برفیلی گیندوں کو اکثر برف باری سے جڑے کھیلوں میں استعمال کیا جاتا ہے، جیسے کہ برفیلی گیند بازی۔

انگریزی زبان میں ایک محاورے کے طور کسی چیز کے برفیلی گیند بننے سے مراد یہ کوئی سادہ سا معاملہ بہت سنجیدہ یا سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kenneth S Schmitz (2016)۔ Physical Chemistry: Concepts and Theory۔ Elsevier۔ صفحہ: 206 
  2. snowball into (something)