برقناطیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

برقناطیس (انگریزی: electromagnet) ،مقناطیس کی ایک قسم ہے جس میں مقناطیسی میدان، برقی رو سے پیدا کیا جاتا ہے۔