آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برقی تشکیل، برقیہ تشکیل یا برقیہ ترتیب (انگریزی: Electron configuration) کسی جوہر، مالیکیول یا دوسرے طبیعی ساخت میں برقیوں کی تشکیل یا ترتیب ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
|
ویکی ذخائر پر برقی تشکیل
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |