برقی تولید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

برقی تولید یا بجلی پیداکاری (electricity generation) ایک ایسا عمل ہے جس میں توانائی کی دوسری اشکال سے برقی توانائی (electrical energy) حاصل کی جاتی ہے۔

برقی تولید کے بنیادی اُصول سن 1820 کی دہائی اور سن 1830 کی دہائی کے اوائل میں ایک برطانوی سائنس دان مائیکل فیراڈے (Michael Faraday) نے دریافت کیے . اُس کا بجلی پیدا کرنے کے لیے یہ بنیادی طریقہ آج تک مستعمل ہے جس میں : کسی مقناطیس کے قطبین کے مابین کسی تار کے حلقے یا تانبے کے قرص (disc of copper) کی حرکت سے بجلی پیدا کی جاتی ہے۔

برقی تولید کے طریقے[ترمیم]

توانائی کی دوسری اشکال سے برقی توانائی کے براہِ راست حصول کے لیے سات بنیادی طریقے ہیں :

نیز دیکھیے[ترمیم]