برقی مواد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علم کمپیوٹر کی اصطلاح میں رموز برنامہ (program code) کے سوا ہر قسم کی تحریری اور عددی معلومات کو برقی مواد کے زمرے میں تصور کرا جاتا ہے۔ جبکہ برنامہ یا پروگرام، ہدایات کی وہ ترتیب ہوتی ہے جو شمارندی تجزیہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور عموما ایک کمپیوٹر (کمپیوٹر) کے لیے لائحہ عمل کا تعین کرتی ہے، اس کو رمز (کوڈ) کی صورت میں لکھا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]