مندرجات کا رخ کریں

برقی موصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برقی مُوَصِّل (رومن تلفظ : muwassil) ایک انتہائی اہم اختراع ہے جو قدرتی و مصنوعی دونوں اقسام کی ہو سکتی ہے اور برق یا بجلی کا ایصال کرنے یا اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتی ہے اس کو انگریزی میں conductor کہا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ اعراب کو مدنظر رکھ کر ادا کرنا اس لیے اہم ہے کہ اسی ابجدی ترتیب کے ساتھ ایک اور لفظ موصل (junction) بھی آتا ہے جس میں میم پر زبر اور صاد پر زیر لگا کر maosil پڑھا جاتا ہے اور اس کے معنی اتصال کے ہی ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود اس کو اتصال اس لیے نہیں لکھا جاتا ہے کہ اتصال کا لفظ اردو ویکیپیڈیا پر connection کے لیے آیا ہے۔

اصطلاح term

کائنات
کائناتی
حافلہ
سلسلہ
سلسلی
سداد
سدادہ
سدادات
سداد
سدادی
مسدود
حار
حار سدادی
استمر
مُستمِر
استمراریہ
مستمر
مستمری
استمرار
مستمرہ
مستمرات
استمری
اتصل
وصل
اتصال
اتصالی
متصل
اتصالیت
وصیلہ
وصائل
بین
بین اتصل
یوَصِل
ایصالیت
توصّلیت
موصلہ(ایصالی)
ایصال
مُوَصِّل
موَصلیت
مَوصِل

universe
universal
bus
series
serial
plug
plug
plugs
plugging
plugging
plugged
hot
hotplugging
continue
continual
continuance
continued
continuing
continuity
continuum
continua
continuous
connect
connect
connection
connecting
connected
connectivity
connecter
connecters
inter-
interconnect
conduct
conductance
conductibility
conducting
conduction
conductor
connectivity
junction

مزید دیکھیۓ

[ترمیم]