مندرجات کا رخ کریں

برنارڈ شولٹز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برنارڈ شولٹز
ذاتی معلومات
مکمل نامبرنارڈ مارٹنس شولٹز
پیدائش (1990-10-03) 3 اکتوبر 1990 (عمر 33 برس)
کیتمانشوپ، کاراس علاقہ، نمیبیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
تعلقاتنکولاس شولٹز (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 22)27 اپریل 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ21 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
پہلا ٹی20 (کیپ 9)20 مئی 2019  بمقابلہ  گھانا
آخری ٹی2020 اکتوبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 22 38 102 138
رنز بنائے 89 23 1,363 469
بیٹنگ اوسط 17.80 11.50 11.75 9.38
100s/50s 0/0 0/0 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 30 6* 63 30
گیندیں کرائیں 1037 760 13,396 5727
وکٹ 31 43 235 144
بالنگ اوسط 18.93 17.13 33.17 27.47
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 15 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 2 0
بہترین بولنگ 5/22 4/12 8/33 5/22
کیچ/سٹمپ 4/0 6/0 23/0 16/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 اکتوبر 2022ء

برنارڈ مارٹنس شولٹز (پیدائش: 3 اکتوبر 1990ء) نمیبیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور ایک سست بائیں ہاتھ کا بولر ہے۔ وہ کیتمنشوپ میں پیدا ہوا تھا۔ ان کے بھائی نکولاس جو ان سے 4 سال بڑے ہیں، 2004ء سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ شولٹز نے ملائیشیا میں 2008ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں نمیبیا کی انڈر 19 قومی ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے مقابلے کے دوران 5میچ کھیلے اور 6 وکٹیں حاصل کیں۔ اس نے صرف 2رنز بنائے لیکن ہر موقع پر ناٹ آؤٹ رہے اور لارا شولٹز سے شادی کی جو ونڈہوک جمنازیم میں افریقی سیکنڈ لینگوئج ٹیچر ہے۔ ستمبر 2021ء میں شولٹز کو 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نمیبیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] جولائی 2022ء میں 2019ء-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 ٹورنامنٹ کے راؤنڈ 14 میں، شولٹز نے ایک روزہ میں اپنی پہلی 5وکٹیں حاصل کیں ۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Namibia name T20 World Cup squad, include David Wiese"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2021 
  2. "Scholtz 5 wicket haul leads to Namibia win"۔ Cricket Europe۔ 28 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022