برٹرینڈ گلینسی
ظاہری ہیئت
| برٹرینڈ گلینسی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 31 دسمبر 1882ء ڈبلن |
| وفات | 17 مارچ 1953ء (71 سال) کینیا |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ایگزیٹر کالج کلفٹن کالج |
| پیشہ | سرکاری ملازم |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| درستی - ترمیم | |
برٹرینڈ گلینسی (انگریزی: Bertrand Glancy) 1941ء سے 1946ء کے درمیان میں ایک آئرش نژاد برطانوی نوآبادیاتی منتظم اور صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) کا گورنر تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sir Bertrand Glancy." Times [London, England] 18 Mar. 1953: 10. The Times Digital Archive. Web. 28 Apr. 2013.