برگئیڈیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

برطانیہ اور اس کی سابقہ نوآبادیوں کی افواج میں یہ عہدہ موجود ہے کچھ ممالک میں اس کو برگئیڈیر جنرل بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک ستارے والا افسر ہوتا ہے جو میجر جنرل کے ماتحت اور کرنل سے اوپر ہوتا ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ برگئیڈ کی کمانڈ کرتا ہے۔ یہ عہدے میں بحریہ کے کموڈور اور فضائیہ کے ائیر کموڈور کے مساوی ہوتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]