برہدیشور مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برہدیشور مندر
Brihadeeswarar Temple monuments. These are a part of the UNESCO World Heritage Site known as the Great Living Chola Temples.
Brihadishvara temple complex
برہدیشور مندر is located in بھارت
برہدیشور مندر
Location in Tamil Nadu, India
برہدیشور مندر is located in تمل ناڈو
برہدیشور مندر
برہدیشور مندر (تمل ناڈو)
بنیادی معلومات
مقام تھانجاور
متناسقات 10°46′58″N 79°07′54″E / 10.78278°N 79.13167°E / 10.78278; 79.13167متناسقات: 10°46′58″N 79°07′54″E / 10.78278°N 79.13167°E / 10.78278; 79.13167
مذہبی انتساب ہندو مت
معبود شیو
ثقافتی سرگرمیاں مہا شواراتری
ضلع تنجاؤر ضلع
ریاست تمل ناڈو
ملک بھارت
تعمیراتی تفصیلات
خالق راجا راج چول اول
سنہ تکمیل 1010 AD
نقش کاریاں Tamil and Grantha scripts

برہدیشور مندر (انگریزی: Brihadisvara Temple) بھارت کے صوبے تمل ناڈو کے تنجاور شہر کا اہم ہندو مندر ہے، جس کی تعمیر 1003–1010 عیسوی کے درمیان چول حکمران راجا راج چول اول نے کروائی۔ اسی کے نام کی وجہ سے اسے راجا راجیشور مندر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 216 فٹ اونچا یہ مندر بھگوان شیو کے لیے وقف ہے اور بھارت کے اونچے مندروں میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]