برہمانندم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برہمانندم
(تیلگو میں: బ్రహ్మానందం)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Brahmanandam.png 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1956 (63 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ساتتیناپالی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش حیدرآباد، دکن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان تیلگو[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان تیلگو[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
نندی اعزازات [2]
فلم فیئر اعزاز جنوبی[2]
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر


برہمانندم
(تیلگو میں: బ్రహ్మానందం)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
برہمانندم

معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1956ء (عمر 63 سال)
ساتتیناپالی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش حیدرآباد، دکن, بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ لکشمی کنگنتی
اولاد 2 (راجہ گوتم کنگنتی، سدھارتھ کنگنتی)
والدین کنگنتی ناگالنگاچاری
کنگنتی لکشمی نرسماہ
عملی زندگی
پیشہ اداکار، مزاحیہ فنکار
مادری زبان تیلگو[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان تیلگو[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
پدم شری (2009), گنیز بک ورلڈ ریکارڈ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

 برہمانندم کنگنتی (پیدائش 1 فروری 1956) ایک بھارتی فلم اداکار اور کامیڈینجو بنیادی طور پر تیلگو سنیما اداکاری کے لیے مشہور ہیں.اس کے علاوہ انہوں نے تمل، کنڑا اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں سب سے زیادہ اسکرین کریڈٹ لینے والے زندہ اداکار کے لئےشامل ہے.[3] 2009ء میں انہیں بھارتی فلم انڈسٹری سنیما میں ان کی شراکت کے لیے پدم شریسے نوازا.[4] برہمانندم کو بھارت کے بہترین مزاحیہ اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، خاص طور پر اس کی مزاحیہ تاثرات کے لیے مشہور ہیں.[5][6] انہوں نے 1000 سے زائد فلموں میں کام کیا ہے[7][8] اور یہ ہندوستانی سنیما میں سب سے زیادہ اداکاری کرنے والے مزاحیہ اداکاروں میں سے ایک ہے. برہمانامم نے بہتین مزحیہ اداکاری کے لیے پانچ ریاستی نندی ایوارڈز، ایک فلم فئیر ایوارڈ ساؤتھ، چھ سنےما ایوارڈ اور تین سییما ایوارڈ حاصل کیے ہیں. اپنی مقبولیت اور ہٹ فلموں کی وجہ سے برہمانند نے جولائی 2015 میں اپنی فیس بڑھاکر 1 کروڑ روپے کردی تھی جس کے بعد سے اب وہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی مزاحیہ اداکار بھی بن گئے ہیں۔  [9] [10]


ذاتی زندگی[ترمیم]

 برہمانندم یکم فروری 1956 کو بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ستے نپلّی گنٹور ضلع کے متپلہ گاؤں میں پیدا ہوئے. ان کے خاندان کی مالی حالت بہت خراب تھی. جس کی وجہ سے وہ پورے خاندان میں واحد ایسے فرد تھے، جس نے ایم اے تک تعلیم حاصل کی. پوسٹ گریجویشن کے بعد، اس نے اٹٹولی(ایک شہر جوآندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں ہے) کے کالج میں تیلگو لیکچرر کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کیا. وہ اکثر کالج کے طالب علموں اداکاروں کی نقل اتار کر ہنساتے رہتے تھے۔ [11][12][13] برہمانندم نے لکشمی سے شادی کی اور ان کے ساتھ دو بیٹے راجا گوتم اور سدھارتھ ہیں. وہ راجا گوتم کے بیٹے کی پیدائش کے ساتھ 2017 میں دادا بھی بن گئے۔ [14]

ابتدائی کیرئیر[ترمیم]

ایک بار انھوں نے اٹٹولی کالج ڈراما مقابلہ میں بہترین معاون آرٹسٹ انعام حاصل کیا، جس کے بعد ان کی دلچسپیاں ڈراما کی طرف بڑھ گئی. اس دوران اس دور کے مشہور تیلگو فلموں کے ڈائریکٹر، جندھایلا نے پہلی بار برہمانندم کو ٹی وی ڈراما 'مودابائی' میں اداکاری کرتے ہوئے دیکھا. وہ ان کے اداکاری سے بہت متاثر ہوئے اور انہوں نے 1985ء 'چنتاب بائی' نامی فلم میں برہمانندم کو ایک چھوٹی سے کردار کی پیشکش کی، اس فلم کے ہیرو چرن جیوی تھے۔ اس فلم سے برہمانندم کی فلم کیریئر کی شروعات ہوئی. اس کے بعد، جندھایلا کی دوسری فلم 'آہا نا پلاناٹا' میں ان کا کردار تھوڑا زیادہ تھا جسے لوگوں کی طرف سے بہت پسند کیا کیا۔ اس فلم کے بعد، وہ تیلگو فلمی دنیا میں مشہور ہو گئے. [9]


منتخب فلمیں[ترمیم]

برہمانندم 1000 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں یہاں صرف ان کی چند خصوصی فلموں کی فہرست دی جارہی ہے۔

اعزازات[ترمیم]

شہری اعزاز
  • جنوری 2009, میں بھارتی حکومت نے برہمانندم کو سنیما میں فنون کے لیے چوتھے بڑا شہری اعزاز پدم شری, سے نوازا[15]

گنیز بک ریکارڈ

فلم فئیر ایوارڈ ، جنوبی ہند
نندی ایوارڈ
سنےما ایوارڈ
سییما ایوارڈ
  • سییما ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین - ڈوکاڈو', بادشاہ اور ریس گروم
دیگر
  • Hyderabad Times Film Awards Best Actor in a Comic Role - Dookudu (2011)[17]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت https://en.wikipedia.org/wiki/Brahmanandam
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج https://en.wikipedia.org/wiki/Brahmanandam — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  3. ^ ا ب "Most screen credits for a living actor more than 950"۔ guinnessworldrecords.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-25۔
  4. "The Hindu : Front Page : List of Padma awardees 2009"۔ Chennai, India: hindu.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-25۔
  5. M.L. Narasimham۔ "It's a mad mad comedy"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. "Brahmanandam felicitated"۔ The Times of India۔
  7. Brahmanandam breaks 1000 film record - The Times of India Dated 29 January 2015 Retrieved 10 February 2015
  8. "Brahmanandam"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2018۔
  9. ^ ا ب "Brahmanandam is now a grandfather"۔ deccanchronicle.com/ (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-10۔
  10. "Actor Brahmanandam gets paid Rs.3Lakhs as his daily payment..."۔ www.jointscene.com۔ مورخہ 16 جنوری 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-20۔
  11. "HC asks Mohan Babu to return Padma Shri - The Times of India"۔ The Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  12. "Andhra Pradesh high court asks Telugu actors Mohan Babu, Bramanandam to return Padma Shri - The Times of India"۔ The Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  13. "SC orders Mohan Babu to file an affidavit - The Times of India"۔ The Times of India۔ مورخہ 17 دسمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  14. "برہمانندم پر ہندی مضمون"۔ deccanchronicle.com/ (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-10۔
  15. "Padmasri for Bramanandam"۔ IndiaGlitz۔
  16. "Manikchand Filmfare Awards: Sizzling at 50"۔ BSNL۔ مورخہ 21 جولا‎ئی 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2009۔
  17. "The Hyderabad Times Film Awards 2011"۔ The Times of India۔

بیرونی روابط[ترمیم]