مندرجات کا رخ کریں

برہم صالح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برہم صالح
(کردی عربی میں: بەرھەم ئەحمەد ساڵح‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم عراقی کردستان (2  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 اکتوبر 2009  – 5 اپریل 2012 
نیچیروان ادریس بارانی  
نیچیروان ادریس بارانی  
صدر عراق (8  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 اکتوبر 2018  – 13 اکتوبر 2022 
فؤاد معصوم  
عبد اللطیف رشید  
معلومات شخصیت
پیدائش 12 ستمبر 1960ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلیمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اتحاد وطنی کردستانی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی کارڈف یونیورسٹی
یونیورسٹی آف لیورپول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کردی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کردی زبان ،  عربی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برہم احمد صالح ((کردی: بەرھەم ئەحمەد ساڵح)‏؛ عربی: برهم أحمد صالح) عراقی کرد سیاست دان ہیں۔ وہ عراق کے موجودہ اور آٹھویں صدر ہیں۔ وہ عراقی کردستان کی نیم خود مختار حکومت کے وزیر اعظم اور عراق کی وفاقی حکومت میں نائب وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031527 — بنام: Barham Salih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عراق: نئے صدر کا انتخاب، نئے وزیرِ اعظم نامزد