بریسٹ، فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بریسٹ، فرانس

پرچم بریسٹ، فرانس
Coat of arms of بریسٹ، فرانس
City logo City coat of arms
بریسٹ، فرانس is located in فرانس
بریسٹ، فرانس
بریسٹ، فرانس
انتظامیہ
ملک فرانس
علاقہ بریتانیہ (انتظامی علاقہ)
محکمہ فینیستیر
انتظامی ضلع Brest
انٹر کمیونیلیٹی Brest Métropole Océane
میئر François Cuillandre (PS)
(2008–2014)
اعداد و شمار
بلندی 0–103 میٹر (0–338 فٹ)
(avg. 34 میٹر یا 112 فٹ)
زمینی رقبہ1 49.51 کلومیٹر2 (19.12 مربع میل)
آبادی2 142,097  (2008)
 - کثافت 2,870/km2 (7,400/مربع میل)
انسی/ڈاک رمز 29019/ 29200
ویب سائٹ Official website
1 French Land Register data, which excludes lakes, ponds, glaciers > 1 km² (0.386 sq mi or 247 acres) and river estuaries.
2 آبادی بلا دوہری گنتی: residents of multiple communes (e.g., students and military personnel) only counted once.

متناسقات: 48°23′N 4°29′W / 48.39°N 4.49°W / 48.39; -4.49

بریسٹ، فرانس (برست)(فرانسیسی: Brest, France) ایک شہر ہے جو فرانس کے جنوب مغربی حصے میں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ Arrondissement of Brest میں واقع ہے۔[1] یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا۔ یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی۔ جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں . جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔

نگار خانہ[ترمیم]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔