بر صغیر کے علماے اہل سنت کی کتب احادیث پر خدمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راقم الحروف (محمد سلیم انصاری ادروی) نے اس کتابچے (برصغیر کے علماے اہل سنت کی کتب احادیث پر خدمات) میں بیس سے زائد مشہور کتب احادیث پر برصغیر کے سنی علما کی خدمات (شروحات، حواشی، تعلیقات، تراجم وغیرہ) کو یکجا کیا ہے۔ یہ کتابچہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر پی ڈی ایف کی شکل میں موجود ہے۔ ویکیپیڈیا کے قارئین کے لیے وہی کتابچہ ٹائپنگ کی شکل میں نیچے پیش کر رہا ہوں۔

صحیح بخاری[ترمیم]

شروحات:

● شرح صحیح بخاری : شیخ یعقوب صرفی کشمیری علیہ الرحمه

● تیسیر القاری شرح صحیح البخاری : شیخ نور الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه

● شرح صحیح البخاری : شیخ الاسلام محمد بن فخر الدین دہلوی علیہ الرحمه

● نور القاری شرح صحیح البخاری : شیخ نور الدین احمد آبادی علیہ الرحمه

● ضوء الدراری شرح صحیح البخاری : علامہ غلام علی آزاد بلگرامی علیہ الرحمه

● شرح غوثیہ (فارسی) : علامہ سید شاہ محمد غوث صاحب لاہوری ثم پشاوری علیہ الرحمه

● شرح صحیح بخاری (نامکمل) : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی علیہ الرحمه

● بشیر القاری شرح صحیح البخاری : علامہ غلام جیلانی محدث میرٹھی علیہ الرحمه

● نعیم الباری فی انشراح البخاری : مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی علیہ الرحمه

● الفیض الجاری شرح صحیح البخاری : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه

● نزهة القاری شرح صحیح البخاری : مفتی شریف الحق امجدی اعظمی علیہ الرحمه

● نعمة الباری شرح صحیح البخاری : علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمه


● منحة الباری فی حل صحیح البخاری : مفتی اختر رضا خاں ازہری محدث بریلوی علیہ الرحمه

● فیوض الباری فی شرح صحیح البخاری : علامہ سید محمود احمد رضوی محدث لاہوری علیہ الرحمه

● تفہیم البخاری شرح صحیح البخاری : علامہ غلام رسول رضوی محدث امرت سری علیہ الرحمه

● شرح صحیح بخاری المعروف به جمال السنہ: علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

● شرح صحیح بخاری : علامہ لیاقت علی رضوی حفظہ الله

● حبیب القاری شرح صحیح البخاری : علامہ محمد یار شاہ نقشبندی حفظہ الله


حواشی:

● حاشیہ صحیح بخاری : امام محمد بن طاہر پٹنی علیہ الرحمه

● صحیح البخاری بحاشیة الامام السندی : علامہ ابو الحسن کبیر ٹھٹھوی المعروف بہ علامہ سندھی علیہ الرحمه

● حاشیہ صحیح بخاری : علامہ احمد علی محدث سہارن پوری علیہ الرحمه

● حاشیة البخاری، حاشیہ عمدة القاری، حاشیہ فتح الباری، حاشیہ ارشاد الساری : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه

● حاشیہ صحیح بخاری : علامہ سردار احمد قادری چشتی علیہ الرحمه

● حاشیہ بخاری شریف : قاضی عبد السبحان ہزاروی علیہ الرحمه


تراجم:

● صحیح بخاری (فارسی) : شیخ سلام الله محدث رام پوری علیہ الرحمه

● صحیح البخاری (اردو) : علامہ عبد الحکیم خاں اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه

● صحیح بخاری شریف : مفتی محمد ابراہیم حنفی چشتی علیہ الرحمه


● صحیح بخاری شریف (اردو) : علامہ محمد ناصر الدین ناصر المدنی عطاری حفظہ ا


دیگر:

● منحة الباری فی جمع مکررات صحیح البخاری : علامہ محمد عابد انصاری محدث سندھی علیہ الرحمه

● الاحسان السارى بتج صحيح البخارى : مفتى عميم الاحسان مجددی برکتی علیہ الرحمه

● تعلیقات الازھری علیٰ صحیح البخاری : مفتی اختر رضا خاں ازہری محدث بریلوی علیہ الرحمه

● شان حبیب الباری من روایات البخاری : علامہ غلام مصطفیٰ مجددی علیہ الرحمه

● درس بخاری : مولانا محمد احمد برکاتی امجدی حفظہ الله

(یہ علامہ ضیاء المصطفیٰ اعظمی حفظہ الله کے درس بخاری کا مجموعہ ہے۔)

صحیح مسلم[ترمیم]

شروحات:

● شرح صحیح مسلم : شیخ نور الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ

● شرح منبع العلم علی صحیح مسلم : شیخ محب اللہ دہلوی علیہ الرحمہ

● تلخیص شرح مسلم امام نووی : علامہ فضل رسول عثمانی بدایونی علیہ الرحمه

● شرح صحیح مسلم : علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمہ

● شرح صحیح مسلم : علامہ لیاقت علی رضوی حفظہ الله

● نفحة المسلم فی حل مقدمة مسلم - البیان المفهم فی شرح قطعة من مسلم : علامہ بدر الدجیٰ رضوی مصباحی حفظہ الله


حواشی:

● حاشیہ صحیح مسلم : امام محمد بن طاہر پٹنی علیہ الرحمہ

● حاشیہ صحیح مسلم : علامہ ابو الحسن کبیر ٹھٹھوی علیہ الرحمه

● حاشیہ صحیح مسلم : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ

● حاشیہ صحیح مسلم : علامہ سردار احمد قادری چشتی علیہ الرحمہ

● حاشیہ صحیح مسلم : علامہ مفتی نظام الدین رضوی


تراجم:

● ترجمه مسلم شریف مع مختصر حاشیہ : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه

● صحیح مسلم شریف : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

● صحیح مسلم شریف : حافظ محمد خان نوری

سنن ابو داؤد[ترمیم]

شروحات:

● شرح سنن ابی داؤد : مولانا وصی احمد قادری محدث سورتی علیہ الرحمه

● شرح ابو داؤد شریف : علامہ قمر الدین قمر اشرفی اعظمی علیہ الرحمه

● شرح سنن ابو داؤد : علامہ قاری محمد طیب نقشبندی حفظہ الله

● شرح ابو داؤد شریف: علامہ لیاقت علی رضوی حفظہ الله

● کنز الودود اردو شرح سنن ابو داؤد : علامہ مفتی محمد امتیاز قادری

● نعمة الودود فی شرح سنن ابی داؤد : علامہ عبد المصطفیٰ محمد مجاہد القادری حفظہ الله


حواشی:

● فتح الودود شرح سنن ابی داؤد : علامہ ابو الحسن کبیر ٹھٹھوی علیہ الرحمه

● حاشیہ سنن ابو داؤد : علامہ سردار احمد قادری چشتی علیہ الرحمه

● ابواب مختارة من سنن ابی داؤد (تعلیق و تحشیہ) : علامہ صدر الوریٰ مصباحی حفظہ الله


تراجم:

● سنن ابو داؤد شریف (ترجمه و تحشیہ): علامہ عبد الحکیم خاں اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه

● ترجمہ سنن ابو داؤد شریف : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

● سنن ابو داؤد : مولانا ابو العرفان محمد انور مگھالوی

سنن ابن ماجہ[ترمیم]

شروحات:

● شرح سنن ابن ماجہ : علامہ عبد الرزاق بھترالوی علیہ الرحمه

● شرح سنن ابن ماجہ : علامہ قاری محمد طیب نقشبندی حفظہ الله

●سنن ابن ماجہ : علامہ لیاقت علی رضوی حفظہ الله


حواشی:

● حاشیہ ابن ماجہ : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه

● حاشیہ سنن ابن ماجہ : علامہ سردار احمد قادری چشتی علیہ الرحمه


تراجم:

● ترجمہ سنن ابن ماجہ : علامہ عبد الحکیم خاں اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه

● ترجمہ سنن ابن ماجہ : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

● سنن ابن ماجہ شریف (ترجمہ و تخریج) : علامہ عبد المصطفیٰ محمد مجاہد القادری حفظہ الله

جامع ترمذی[ترمیم]

شروحات:

● فیوض النبی شرح جامع الترمذی : علامہ ارشد القادری الرضوی الباكستانی حفظہ الله

● شرح ترمذی شریف : علامہ محمد یٰسین قصوری نقشبندی حفظہ الله

● تقريرات الالمعي في كشف مافي جامع الترمذي : علامہ صدر الوریٰ مصباحی حفظہ الله

● شرح جامع ترمذی : مولانا محمد عبد اللہ ضیائی حفظہ الله

● شرح جامع ترمذی : مفتی محمد ہاشم خان عطاری المدنی حفظہ الله


حواشی:

● حاشیہ جامع ترمذی (نامکمل) : علامہ ابو الحسن کبیر ٹھٹھوی علیہ الرحمه

● حاشیہ جامع ترمذی : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه

● حاشیہ جامع ترمذی : علامہ سردار احمد قادری چشتی علیہ الرحمه


تراجم:

● ترجمه ترمذی شریف مع مختصر حاشیہ : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه

● ترجمه جامع ترمذی مع شمائل ترمذی : مولانا محمد صدیق سعیدی ہزاروی

● جامع ترمذی شریف : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله


دیگر:

● تعلیقات شروح اربعہ ترمذی : مولانا وصی احمد قادری محدث سورتی علیہ الرحمه

● تقریرات ترمذی : سید رفیع الدین شاہ سلطان پوری علیہ الرحمه

سنن نسائی[ترمیم]

شروحات:

● فیوض الزاھی فی شرح سنن النسائی : ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان حفظہ الله

● شرح سنن نسائی شریف : علامہ لیاقت علی رضوی حفظہ الله


حواشی:

● سنن النسائي بشرح الحافظ جلال الدین السیوطي وحاشیة الامام السندي : علامہ ابو الحسن کبیر ٹھٹھوی علیہ الرحمہ

● حاشیہ نسائی : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه

● حاشیہ نسائی : علامہ سردار احمد قادری چشتی علیہ الرحمه


تراجم:

● ترجمه سنن نسائی شریف : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

● سنن نسائی : مولانا ملک محمد بوستان حفظہ الله

● سنن نسائی : مولانا دوست محمد شاکر حفظہ الله


دیگر:

● تعلیقات سنن نسائی : مولانا وصی احمد قادری محدث سورتی علیہ الرحمه

مشکوة المصابیح[ترمیم]

شروحات:

● اشعة اللمعات شرح مشکوة (فارسی) : شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه

١۔ اشعة اللمعات شرح مشکوة (ترجمہ و تحشیہ) : مولانا محمد سعید احمد نقشبندی علیہ الرحمه ٢۔ اشعة اللمعات شرح مشکوة (ترجمہ/ ایک جلد) : مولانا منشی سیف الدین شمسی اعظمی علیہ الرحمه

٣۔ مقدمہ شرح مشکوة (شرح) : مولانا ناصر الدین ناصر المدنی عطاری حفظہ الله

(اصول علم حدیث کے موضوع پر شیخ عبد الحق محدث دہلوی کا تصنیف كرده مایہ ناز مقدمہ "مقدمہ شرح مشکوة" کی شرح)

● لمعات التنقیح فی شرح مشکوۃ المصابیح (عربی) : شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه

١۔ لمعات التنقیح فی شرح مشکوۃ المصابیح (تحقیق و تخریج) : علامہ صدر الوریٰ مصباحی حفظہ الله

● جامع البرکات منتخب شرح المشکوۃ : شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه

● شرح مشکوة المصابیح : مولانا وصی احمد قادری محدث سورتی علیہ الرحمه

● مرآة المناجیح شرح مشکوة المصابیح : مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی علیہ الرحمه

● شرح مشکوة المصابیح : علامہ ظفر القادری بکھروی حفظہ الله

● شرح مشکوة : مفتی انس رضا قادری حفظہ الله


حواشی:

● حاشیہ مشکوة المصابیح : امام محمد بن طاہر پٹنی علیہ الرحمه

● حاشیہ مرقاة المفاتیح، حاشیہ اشعة اللمعات : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه

● حاشیہ مشکوة المصابیح : علامہ فیض الحسن سہارن پوری علیہ الرحمه

● حاشیہ مشکوۃ شریف : قاضی عبد السبحان ہزاروی علیہ الرحمه

● عزیز المرقاۃ الی مطالب مشکوۃ (تصحیح و تحشیہ) : علامہ مفتی عبد العزیز چشتی مزنگوی علیہ الرحمه


تراجم:

● مظاہر حق : علامہ شاہ محمد اسحاق محدث دہلوی علیہ الرحمه

(مشکوة المصابیح کا یہ ترجمہ اپنے تاریخی نام "مظاہر حق" سے معروف و متداول اور نواب قطب الدین خاں دہلوی کی طرف منسوب ہے، مگر یہ ترجمہ در حقیقت شاہ اسحاق کا کیا ہوا ہے۔ حیات شاہ محمد اسحاق/ص: ١4٠)

● ترجمہ مشکوة المصابیح (پنجابی) : علامہ ابو یوسف محمد شریف محدث کوٹلوی علیہ الرحمه

● مشکوة شریف : علامہ عبد الحکیم خاں اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه

شرح معانی الآثار[ترمیم]

● تعلیقات شرح معانی الآثار : مولانا وصی احمد قادری محدث سورتی علیہ الرحمه

● حاشیہ طحاوی : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه

● کشف الاستار حاشیہ شرح معانی الآثار : مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمه

● فائض الانوار شرح معانی الآثار : قاضی عبد السبحان ہزاروی علیہ الرحمه

● خلاصۂ شرح معانی الآثار : علامہ عبد الرزاق بھترالوی علیہ الرحمه

● شرح معانی الآثار المعروف طحاوی شریف مع خلاصۂ مضامین : علامہ محمد صدیق ہزاروی حفظہ الله

● خلاصہ شرح معانی الآثار : مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی حفظہ الله

● شرح طحاوی شریف (ترجمہ و شرح) : علامہ لیاقت علی رضوی حفظہ الله

● تفہیم الطحاوی : مولانا ابو حامد خلیل احمد عطاری المدنی حفظہ الله

● سراج الافکار فی توضیحات شرح معانی الآثار المعروف خلاصہ فقہ اسلامی (ترجمہ، تخریج اور تشریح) : سید زاہد حسین حفظہ اللہ

● A Comparative study of legal School's of Islam.

(ترجمہ، تخریج اور تشریح) : سید زاہد حسین حفظہ اللہ

مؤطا امام مالک[ترمیم]

شروحات:

● المسویٰ من احادیث المؤطا (عربی) : امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمه

● المصفیٰ فی شرح مؤطا (فارسی) : امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمه

● شمس السالك فی شرح مؤطا مالک (عربی) : علامہ شمس الہدیٰ مصباحی حفظہ اللہ


تراجم:

● مؤطا امام مالک (ترجمہ و تحشیہ) : علامہ عبد الحکیم خاں اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه

● المؤطا امام مالک : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

مؤطا امام محمد[ترمیم]

شروحات:

● شرح مؤطا امام محمد : علامہ محمد علی علیہ الرحمه

● الموطا امام محمد (ترجمہ و شرح) : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله


حواشی:

● التعلیق الممجد علی مؤطا الامام محمد : علامہ عبد الحئ محدث لکھنوی علیہ الرحمه

١۔ التنبیه المسدد علی مافی التعلیق الممجد : علامہ صدر الوریٰ مصباحی حفظہ اللہ

● مؤطا امام محمد (ترجمہ و تحشیہ) : علامہ محمد یٰسین قصوری نقشبندی حفظہ الله

مسند امام اعظم[ترمیم]

شروحات:

● تنسیق النظام فی مسند الامام : علامہ محمد حسن سنبھلی علیہ الرحمه

● شرح مسند امام اعظم : علامہ محمد واحد بخش غوثوی مہاروی علیہ الرحمه

● فیضان اسلم فی شرح مسند الامام الاعظم : ابو الاحمد محمد نعیم قادری رضوی

● شرح مسند امام اعظم : علامہ محمد یٰسین قصوری نقشبندی حفظہ اللہ

● مسند امام اعظم (ترجمہ و تشریح) : مولانا دوست محمد شاکر حفظہ اللہ

● مصباح الکلام فی شرح مسند الامام : مفتی عبد المجید خاں رضوی مصباحی حفظہ الله


حاشیہ:

● حاشیہ مسند امام اعظم : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه


ترجمہ:

● مسند الامام الاعظم (ترجمہ) : حافظ محمد نوید علوی قادری


ترتیب:

● المواہب اللطیفہ شرح مسند الامام ابی حنیفہ (عربی) : علامہ عابد انصاری محدث سندھی علیہ الرحمه

مسند امام شافعی[ترمیم]

● شرح مسند الامام الشافعی : علامہ عابد انصاری محدث سندھی علیہ الرحمه

● مسند الامام الشافعی (ترجمہ) : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

مسند امام احمد بن حنبل[ترمیم]

حواشی:

● حاشیة السندی علی مسند الامام احمد بن حنبل : علامہ ابو الحسن کبیر ٹھٹھوی علیہ الرحمه

● حاشیہ مسند امام احمد بن حنبل : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه

شمائل ترمذی[ترمیم]

شروحات:

● انوار غوثیہ شرح الشمائل النبویہ المعروف شمائل ترمذی : سید امیر شاہ قادری گیلانی علیہ الرحمه

● شرح شمائل ترمذی : علامہ ناصر الدین ناصر المدنی عطاری حفظہ الله


تراجم:

● بہار خلد ترجمہ شرح شمائل ترمذی : علامہ سید کفایت علی کافی مرادآبادی علیہ الرحمه

● شمائل ترمذی : علامہ محمد صدیق ہزاروی حفظہ اللہ

● شمائل ترمذی (ترجمہ و تخریج) : علامہ ظفر علی سیالوی حفظہ الله

مصنف عبد الرزاق[ترمیم]

تراجم:

● مصنف عبد الرزاق : علامہ عبد الحکیم شرف قادری علیہ الرحمه

١۔ مصنف عبد الرزاق (ترتیب) : مفتی محمد راحت خان قادری حفظہ الله

● المصنف عبد الرزاق (مکمل ترجمہ) : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

سنن دار قطنی[ترمیم]

شرح:

● انوار المغنی فی شرح دار قطنی : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری علیہ الرحمه


ترجمہ:

● سنن دار قطنی : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

سنن درامی[ترمیم]

حاشیہ:

● حاشیہ سنن درامی : امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه


ترجمہ:

● سنن درامی شریف : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

صحیح ابن حبان[ترمیم]

ترجمہ:

● صحیح ابن حبان : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

صحیح ابن خزیمہ[ترمیم]

ترجمہ:

● صحیح ابن خزیمہ : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

المستدرک علی الصحیحین[ترمیم]

ترجمہ:

● المستدرک علی الصحیحین : حافظ محمد شفیق الرحمن قادری رضوی

مسند الامام زید[ترمیم]

ترجمہ:

● مسند الامام زید : علامہ ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر حفظہ الله

المعجم الکبیر[ترمیم]

ترجمہ:

● المعجم الکبیر : علامہ غلام دستگیر چشتی سیال کوٹی

المعجم الصغیر[ترمیم]

ترجمہ:

● المعجم الصغیر : مفتی شفیق الرحمن قادری رضوی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. برصغیر کے علماے اہل سنت کی کتب احادیث پر خدمات : محمد سلیم انصاری ادروی बर्रे सग़ीर के उल्मा ए अहले सुन्नत की क़ुतुब ए अहादीस पर ख़िदमात : मुहम्मद सलीम अंसारी अदरवी۔ Barre Sagheer ke Ulma e Ahle Sunnat ki Kutub e Ahadees par khidamat : Muhammad Saleem Ansari Adravi