بزنس ریکاڈر روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کراچی سے شائع ہونے والے انگریزی زبان کے بلاشبہ اہم ترین کاروباری جریدہ روزنامہ بزنس ریکاڈر کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی مشہور چورنگی گرومندر سے شروع ہوکر لسبیلاچوک پر ختم ہوتی ہے۔ آٹو رکشہ کی سب سے بڑی مارکیٹ اسی سڑک پر واقع ہے جس کو پٹیل پاڑہ کہا جاتا ہے۔ شہر سے باہر جانے والی بسوں کے بھی کئی اڈے اسی سڑک پر واقع ہیں .

اہم مقامات[ترمیم]

  • آٹو رکشہ مارکیٹ
  • بزنس ریکاڈر بلڈنگ ( اسی بلڈنگ میں آج ٹی وی کا دفتر بھی واقع ہے )

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • آدم جی سائنس کالج