بزنس لائن
Appearance
سر ورق | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | کستوری اینڈ سنز لمیٹڈ |
ناشر | دی ہندو گروپ |
مدیر | راگھون سرینیواسن |
آغاز | 1994 |
سیاسی صف بندی | حامیِ کاروبار |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | کستوری بلڈنگز، 859 اینڈ 860، انا سلائی، چینائی، تمل ناڈو، بھارت 600002 |
تعداد اشاعت | 1,08,000 |
آئی ایس ایس این | 0971-7528 |
او سی سی ایل نمبر | 456162874 |
ویب سائٹ | www |
epaper |
بزنس لائن یا دی ہندو بزنس لائن بھارت کا ایک انگریزی کاروباری روزنامہ اخبار ہے۔ یہ کستوری اینڈ سنز کے توسط سے شائع ہوتا ہے، جو چینائی کے دی ہندو اخبار کے بھی ناشرین ہیں۔ یہ اخبار ہفتہ کے ہفتہ زراعت، ہوا بازی، خود حرکی اور آئی ٹی کی صنعت پر ترجیح دیتا ہے۔