بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن
Basal Jn Railway Station
اسٹیشن کی عمارت
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)
پلیٹ فارم1
ٹریک4
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈBOS[1]
خدمات
لوا خطا ماڈیول:Adjacent_stations میں 238 سطر پر: نہ معلوم لائن "خوش حال گڑھ-کوہاٹ-تھل"۔Map

بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن اور گولڑہ شریف-کوہاٹ برانچ ریلوے لائن پر ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[2]

مہر ایکسپریس اور تھل ایکسپریس یہاں رکتی ہیں اور پاکستان ریلوے کی ویب گاہ سے ان گاڑیوں میں سیٹ محفوظ کی جا سکتی ہے۔ [3] اٹک پیسنجر، جنڈ پیسنجر اور کوہاٹ ایکسپریس بھی یہاں رکتی ہیں۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. www.pakistanrail.com- List of PR stations and trains
  2. "Basal Junction railway station"۔ RailwayStations.pk 
  3. "Plan Journer"۔ Pakistan Railways [مردہ ربط]
  4. "Basal Train Timings"۔ UrduPoint.com 

Gallery[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]