بستی ملوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بستی ملوک
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع ملتان  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°51′16″N 71°32′10″E / 29.854444444444°N 71.536111111111°E / 29.854444444444; 71.536111111111  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 25 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 122 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:1183162  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
نحوی غلطی

بستی ملوک، ملتان (انگریزی: Basti Malook, Multan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

تفصیلات[ترمیم]

بستی ملوک ملتان کے مشہور مقامات میں سے ایک مقام ہے۔ ضلع ملتان کے جنوب میں واقع اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔

بستی ملوک کے اہم تجارتی مراکز میں الرحمان شاپنگ سنٹر اور مدینہ مارکیٹ شامل ہیں۔ یہ شہراسکولوں کے لحاظ سے بہت مشہور ہے۔

اہم تعلیمی ادارے[ترمیم]

اس چھوٹے سے شہر میں 25 سے زائد اسکول ہیں۔ بستی ملوک کے مشہور اسکولوں میں ابن قاسم اسکول اینڈ کالج، فورٹ کیڈٹ اسکول اینڈ کالج، مجاہد ماڈل اسکول، دی ایجو کیٹرز، پی ایف اسکول، المعراج پبلک اسکول، دارارقم، السراج اسکول اینڈ کالج، گورنمنٹ بوائز سکینڈری اسکول،عدنان افتخار پبلک اسکول، آکسفورڈ پائلٹ سکینڈری اسکول اور طاہر پبلک اسکول ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ بستی ملوک في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔