بستی نواز خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بستی نوازخان ملتان کی تحصیل شجاع آباد کا ایک چھوٹا اور خوبصورت گاؤں ہے جسے بابا نواز خان میؤ صاحب نے آباد کیا جو 1947 میں پاکستان بننے کے دوران بڑی تکلیفوں اور صعوبتوں کو برداشت کرنے کے بعد اور لگاتار قربانیاں دینے کے بعد پاکستان تشریف لائے اور اس کو آباد کیا اور اس گاؤں کا نام بھی انہی کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے نام پر رکھا گیا اور ان ساتھ ان کے بھائی بھی تھے جن کا نام حرمت خان میؤ تھا بستی نوازخان میں نواز خان اور حرمت خان کی اولاد آباد ہے اس گاؤں کی آبادی سو افراد پر مشتمل ہے اس کے شمال میں گاؤں بستی محرم اوراس کے شمال مشرق میں ڈھورے والا اور اس کے مغرب میں رکن ہٹی جنوب میں دریائے چناب اور مشرق میں ماڑھیں واقع ہے آپ کی دعاؤں کا طالب محمد عمران میؤ. موبائل نمبر:03428672585