بسطام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Bastam
بسطام
city
Bayazid Shrine Complex
Bayazid Shrine Complex
Bastam is located in Iran
Bastam
Bastam
متناسقات: 36°29′07″N 54°59′59″E / 36.48528°N 54.99972°E / 36.48528; 54.99972متناسقات: 36°29′07″N 54°59′59″E / 36.48528°N 54.99972°E / 36.48528; 54.99972
فہرست خود مختار ریاستیں Flag of Iran.svg ایران
ایران کے صوبے صوبہ سمنان
County Shahrud
بخش (ایرانی ملکی تقسیم) Bastam District
آبادی (2006)
 • کل 7,382
منطقۂ وقت IRST (یو ٹی سی+3:30)
 • گرما (د ب و) IRDT (یو ٹی سی+4:30)

بسطام (فارسی: بسطام‎) ایک شہر ہے جو ایران میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 7,382 افراد پر مشتمل ہے، یہ صوبہ سمنان میں واقع ہے۔[1] اس کی شہرت بایزید بسطامیمتوفی260ھ کی وجہ سے ہے جن کا مولدو مدفن یہیں ہے۔ مشہور اور تاریخی مقامات مندرجہ ذیل ہے

  • آرامگاه سلطان العارفین بایزید بسطامی
  • جامع مسجد بسطام
  • مسجد بایزید
  • صومعہ بایزید
  • منار سلجوقی

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Bastam". 
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔